تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یہ ان کو فرمایا جو اپنے کھیت میں ، مواشی میں ، تجارت میں اللہ کے سوا کسی دوسرے کی نیاز ٹھہراتے ہیں (موضح القرآن) جیسا کہ مشرکین عرب کا دستور تھا جس کا ذکر آٹھویں پارہ کے تیسرے رکوع میں گذر چکا ۔ مَالَا یَعْلَمُوْنَ سے مراد وہ ہی اصنام وغیرہ ہیں جنہیں مشرکین جہالت اور بے خبری سے معبود یا مالک نفع و ضرر سمجھتے تھے ۔ حالانکہ اس کی کوئی دلیل یا سند ان کے پاس نہ تھی ، پھر شرکاء بھی تجویز کئے گئے پتھر کے بت جو ہر قسم کے…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں