مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نحل، آیت 65

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

والله انزل من السماء ماء فاحيا به الارض بعد موتها ان في ذلك لاية لقوم يسمعون

اور خدا ہی نے آسمان سے پانی برسایا پھر اس سے زمین کو اس کے مرنے کے بعد زندہ کیا۔ بےشک اس میں سننے والوں کے لیے نشانی ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 128 میں سے آیت 65
  • پارہ 14
  • صفحہ 274

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی خشک زمین کو آسمانی بارش سے سر سبز کر دیا گویا خشک ہونا زمین کی موت اور سر سبز و شاداب ہونا حیات ہے۔ یعنی اسی طرح قرآن سے جاہلوں کو عالم اور مردہ دلوں کو زندہ کر دے گا۔ اگر توجہ قلبی اور انصاف سے سنیں گے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱللَّهُاور اللہ نےwal-lahu
  2. أَنزَلَاتاراanzala
  3. مِنَسےmina
  4. ٱلسَّمَآءِآسمان(سے)l-samāi
  5. مَآءًۭپانیmāan
  6. فَأَحْيَاپھر زندہ کردیاfa-aḥyā
  7. بِهِساتھ اس کےbihi
  8. ٱلْأَرْضَزمین کوl-arḍa
  9. بَعْدَبعدbaʿda
  10. مَوْتِهَآ ۚاس کے مرنے کے ۔ اس کی موت کے بعدmawtihā
  11. إِنَّبیشکinna
  12. فِىمیںfī
  13. ذَٰلِكَاس (میں)dhālika
  14. لَـَٔايَةًۭالبتہ ایک نشانی ہےlaāyatan
  15. لِّقَوْمٍۢاس قوم کے لیےliqawmin
  16. يَسْمَعُونَجو سنتی ہوyasmaʿūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں