مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نحل، آیت 72

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

والله جعل لكم من انفسكم ازواجا وجعل لكم من ازواجكم بنين وحفدة ورزقكم من الطيبات افبالباطل يؤمنون وبنعمت الله هم يكفرون

اور خدا ہی نے تم میں سے تمہارے لیے عورتیں پیدا کیں اور عورتوں سے تمہارے بیٹے اور پوتے پیدا کیے اور کھانے کو تمہیں پاکیزہ چیزیں دیں۔ تو کیا بےاصل چیزوں پر اعتقاد رکھتے اور خدا کی نعمتوں سے انکار کرتے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 128 میں سے آیت 72
  • پارہ 14
  • صفحہ 274

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی نوح انسان ہی سے تمہارا جوڑا پیدا کیا۔ تاالفت و موانست قائم رہے ۔ اور تخلیق کی غرض پوری ہو ۔ وَ مِنۡ اٰیٰتِہٖۤ اَنۡ خَلَقَ لَکُمۡ مِّنۡ اَنۡفُسِکُمۡ اَزۡوَاجًا لِّتَسۡکُنُوۡۤا اِلَیۡہَا وَ جَعَلَ بَیۡنَکُمۡ مَّوَدَّۃً وَّ رَحۡمَۃً (الروم۔۲۱) جو تمہاری بقاء نوعی کا ذریعہ ہیں۔ جو بقائے شخصی کا سبب ہے۔ یعنی بتوں کا احسان مانتے ہیں کہ بیماری سے چنگا کیا یا بیٹا دیا ، یا روزی دی ، اور یہ سب جھوٹ اور وہ جو سچ دینے…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱللَّهُاور اللہwal-lahu
  2. جَعَلَاس نے بنائیںjaʿala
  3. لَكُمتمہارے لیےlakum
  4. مِّنْسےmin
  5. أَنفُسِكُمْتمہارے نفسوں سےanfusikum
  6. أَزْوَٰجًۭابیویاںazwājan
  7. وَجَعَلَاور بنائےwajaʿala
  8. لَكُمتمہارے لیےlakum
  9. مِّنْسےmin
  10. أَزْوَٰجِكُمتمہاری بیویوں میں سےazwājikum
  11. بَنِينَبیٹےbanīna
  12. وَحَفَدَةًۭاور پوتےwaḥafadatan
  13. وَرَزَقَكُماور اس نے رزق دیا تم کوwarazaqakum
  14. مِّنَسےmina
  15. ٱلطَّيِّبَـٰتِ ۚپاکیزہ چیزوں میں سےl-ṭayibāti
  16. أَفَبِٱلْبَـٰطِلِکیا پھر ساتھ باطل کےafabil-bāṭili
  17. يُؤْمِنُونَوہ ایمان رکھتے ہیںyu'minūna
  18. وَبِنِعْمَتِاور نعمت کاwabiniʿ'mati
  19. ٱللَّهِاللہ کیl-lahi
  20. هُمْوہhum
  21. يَكْفُرُونَانکار کرتے ہیں۔ وہ کفر کرتے ہیںyakfurūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں