مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نحل، آیت 73

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ويعبدون من دون الله ما لا يملك لهم رزقا من السماوات والارض شيئا ولا يستطيعون

اور خدا کے سوا ایسوں کو پوجتے ہیں جو ان کو آسمانوں اور زمین میں روزی دینے کا ذرا بھی اختیار نہیں رکھتے اور نہ کسی اور طرح کا مقدور رکھتے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 128 میں سے آیت 73
  • پارہ 14
  • صفحہ 275

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی نہ آسمان سے مینہ برسانے کا خدائی اختیار رکھتے ہیں نہ زمین سے غلہ اگانے کا ۔ پھر قادر مطلق کے شریک معبودیت میں کس طرح بن گئے ؟۔ یعنی نہ فی الحال اختیار حاصل ہے نہ آئندہ حاصل کرنے کی قدرت رکھتے ہیں۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَيَعْبُدُونَاور وہ عبادت کرتے ہیںwayaʿbudūna
  2. مِنکےmin
  3. دُونِسواdūni
  4. ٱللَّهِاللہ کےl-lahi
  5. مَااس کی جوmā
  6. لَانہیںlā
  7. يَمْلِكُمالک ہوتاyamliku
  8. لَهُمْان کے لیےlahum
  9. رِزْقًۭارزق کاriz'qan
  10. مِّنَسےmina
  11. ٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں سےl-samāwāti
  12. وَٱلْأَرْضِاور زمین سےwal-arḍi
  13. شَيْـًۭٔاکسی چیز کاshayan
  14. وَلَااور نہwalā
  15. يَسْتَطِيعُونَہی وہ استطاعت رکھتے ہیںyastaṭīʿūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں