تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
مشرک کہتے تھے کہ مالک اللہ ہی ہے۔ یہ لوگ اس کی سرکار میں مختار ہیں۔ ہمارے کام ان ہی سے پڑتے ہیں۔ بڑی سرکار تک براہ راست رسائی نہیں ہو سکتی۔ سو یہ مثال غلط ہے جو بارگاہ احدیت پر چسپاں نہیں ۔ اللہ ہر چیز آپ کرتا ہے ۔ خواہ بالواسطہ ہو یا بلاواسطہ کوئی کام کسی کو اس طرح سپرد نہیں رکھا جیسے سلاطین دنیا اپنے ماتحت حکام کو اختیارات تفویض کردیتے ہیں کہ تفویض تو ارادہ و اختیار سےکیا لیکن بعد تفویض ان اختیارات کے استعمال میں…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں