تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
ایک شخص وہ ہے جو آزاد نہیں۔ دوسرے کا مملوک غلام ہے ، کسی طرح کی قدرت و اختیار نہیں رکھتا ہر ایک تصرف میں مالک کی اجازت کا محتاج ہے بدون اجازت اس کے سب تصرفات غیر معتبر ہیں۔ دوسرا آزاد اور باختیار شخص ہے جسے خدا نے اپنے فضل سے بہت کچھ مقدرت اور روزی عنایت فرمائی جس میں سے دن رات سترًا و علانیۃً بے دریغ خرچ کرتا ہے۔ کوئی اس کا ہاتھ نہیں روک سکتا کیا یہ دونوں شخص برابر ہو سکتے ہیں ؟ اسی طرح سمجھ لو کہ حق تعالیٰ ہر چیز…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں