تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی جس نے خدا پر بھروسہ کیا اور اس کی پناہ ڈھونڈی اس پر شیطان زور سے حاوی نہیں ہو سکتا اگر ایسا شخص کسی وقت محض تھوڑی دیر کے لئے بمقتضائے بشریت شیطان کے چکمہ میں آیا بھی ۔ تب بھی شیطان اپنا قبضہ اور تسلط اس پر نہیں جما سکتا۔ بہت جلد اس کی آنکھ کھل جائے گی۔ اور غلفت میں تمادی نہ ہوگی۔ اِنَّ الَّذِیْنَ اتَّقَوْا اِذَامَسَّھُمْ طَائِفٌ مِّنَ الشَّیْطَانٍ تَذَکَّرُوْا فَاِذَاھُمْ مُّبْصِرُوْنَ وَاِخْوَانُھُمْ…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں