مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نحل، آیت 98

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فاذا قرات القران فاستعذ بالله من الشيطان الرجيم

اور جب تم قرآن پڑھنے لگو تو شیطان مردود سے پناہ مانگ لیا کرو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 128 میں سے آیت 98
  • پارہ 14
  • صفحہ 278

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

حدیث میں ہے خَیْرُکُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْاٰنَ وَعَلَّمَہٗ (تم میں بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھلائے) معلوم ہوا کہ مومن کےلئےقرأت قرآن بہترین کام ہے۔ اور پچھلی آیات میں دو مرتبہ بہتر کاموں پر اجر ملنے کا ذکر تھا اس لئے یہاں قرأت قرآن کے بعض آداب کی تعلیم فرماتے ہیں تا کہ آدمی بے احتیاطی سے اس بہتر کام کا اجر ضائع نہ کر بیٹھے ۔ شیطان کی کوشش ہمیشہ یہ رہتی ہےکہ لوگوں کو نیک کاموں سے روکے خصوصًا قرأت قرآن جیسے…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. فَإِذَاپھر جبfa-idhā
  2. قَرَأْتَپڑھو تمqarata
  3. ٱلْقُرْءَانَقرآن کوl-qur'āna
  4. فَٱسْتَعِذْتو پناہ مانگوfa-is'taʿidh
  5. بِٱللَّهِاللہ کیbil-lahi
  6. مِنَسےmina
  7. ٱلشَّيْطَـٰنِشیطانl-shayṭāni
  8. ٱلرَّجِيمِمردود سےl-rajīmi

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں