مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بنی اسرائیل، آیت 10

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وان الذين لا يؤمنون بالاخرة اعتدنا لهم عذابا اليما

اور یہ بھی (بتاتا ہے) کہ جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے اُن کے لئے ہم نے دکھ دینے والا عذاب تیار کر رکھا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 111 میں سے آیت 10
  • پارہ 15
  • صفحہ 283

لفظ بہ لفظ

  1. وَأَنَّاور بیشکwa-anna
  2. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  3. لَانہیںlā
  4. يُؤْمِنُونَجو ایمان لاتےyu'minūna
  5. بِٱلْـَٔاخِرَةِآخرت پرbil-ākhirati
  6. أَعْتَدْنَاتیار کیا ہم نےaʿtadnā
  7. لَهُمْان کے لئےlahum
  8. عَذَابًاعذابʿadhāban
  9. أَلِيمًۭادرد ناکalīman

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں