مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بنی اسرائیل، آیت 49

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وقالوا ااذا كنا عظاما ورفاتا اانا لمبعوثون خلقا جديدا

اور کہتے ہیں کہ جب ہم (مر کر بوسیدہ) ہڈیوں اور چُور چُور ہوجائیں گے تو کیا ازسرنو پیدا ہو کر اُٹھیں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 111 میں سے آیت 49
  • پارہ 15
  • صفحہ 286

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی آپ پر مسحور و مجنون یا شاعر و کاہن وغیرہ کی مثالیں چسپاں کرنا تو تعجب انگیز تھا ہی ، اس سے زیادہ قابل تعجب وہ دلیل ہے جو (معاذ اللہ) مسحور و مجنون ثابت کرنے کے لئے پیش کرتے تھے جس کا خلاصہ یہ تھا کہ موت کے بعد ہم مشاہدہ کرتے ہیں کہ آدمی کا بدن گل سڑ کر سفید ہڈیاں رہ جاتی ہیں تھوڑے دنوں بعد وہ بھی ریزہ ریزہ ہو کر مٹی میں مل جاتی ہیں۔ کیا کوئی ذی ہوش یہ تجویز کر سکتا ہےکہ یہ ہڈیوں کا چورہ اور خاک کے ریزے دوبارہ…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَقَالُوٓا۟اور وہ کہتے ہیںwaqālū
  2. أَءِذَاکیا جبa-idhā
  3. كُنَّاہم ہوں گےkunnā
  4. عِظَـٰمًۭاہڈیاںʿiẓāman
  5. وَرُفَـٰتًااور چورا چوراwarufātan
  6. أَءِنَّاکیا بیشک ہمa-innā
  7. لَمَبْعُوثُونَالبتہ اٹھائے جائیں گےlamabʿūthūna
  8. خَلْقًۭاپیدائش میںkhalqan
  9. جَدِيدًۭاایک نئیjadīdan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں