مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بنی اسرائیل، آیت 5

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فاذا جاء وعد اولاهما بعثنا عليكم عبادا لنا اولي باس شديد فجاسوا خلال الديار وكان وعدا مفعولا

پس جب پہلے (وعدے) کا وقت آیا تو ہم نے سخت لڑائی لڑنے والے بندے تم پر مسلط کردیئے اور وہ شہروں کے اندر پھیل گئے۔ اور وہ وعدہ پورا ہو کر رہا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 111 میں سے آیت 5
  • پارہ 15
  • صفحہ 282

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی جن کو ہم نے سزا دینے کے لئے تم پر مسلط کیا تھا۔ یعنی بستی میں مکانوں کے اندر گھس کر خوب کشت و خون اور لوٹ کھسوٹ کی ۔ اس طرح خدا نے سزا دہی کا جو وعدہ کیا تھا پورا ہو کر رہا۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. فَإِذَاپھر جبfa-idhā
  2. جَآءَآگیاjāa
  3. وَعْدُوعدہwaʿdu
  4. أُولَىٰهُمَاان دونوں میں سے پہلاūlāhumā
  5. بَعَثْنَابھیجا ہم نےbaʿathnā
  6. عَلَيْكُمْتم پرʿalaykum
  7. عِبَادًۭابندوںʿibādan
  8. لَّنَآاپنے کوlanā
  9. أُو۟لِىزور والےulī
  10. بَأْسٍۢbasin
  11. شَدِيدٍۢسختshadīdin
  12. فَجَاسُوا۟تو وہ گھس گئےfajāsū
  13. خِلَـٰلَاندرkhilāla
  14. ٱلدِّيَارِ ۚگھروں کےl-diyāri
  15. وَكَانَاور تھاwakāna
  16. وَعْدًۭاایک وعدہwaʿdan
  17. مَّفْعُولًۭاپورا ہونے والاmafʿūlan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں