مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بنی اسرائیل، آیت 6

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ثم رددنا لكم الكرة عليهم وامددناكم باموال وبنين وجعلناكم اكثر نفيرا

پھر ہم نے دوسری بات تم کو اُن پر غلبہ دیا اور مال اور بیٹوں سے تمہاری مدد کی۔ اور تم کو جماعت کثیر بنا دیا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 111 میں سے آیت 6
  • پارہ 15
  • صفحہ 282

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. ثُمَّپھرthumma
  2. رَدَدْنَالوٹائی ہم نےradadnā
  3. لَكُمُتمہارے لئےlakumu
  4. ٱلْكَرَّةَایک مرتبہ واپسیl-karata
  5. عَلَيْهِمْان پرʿalayhim
  6. وَأَمْدَدْنَـٰكُماور مدد دی ہم نے تم کوwa-amdadnākum
  7. بِأَمْوَٰلٍۢساتھ مالوں کےbi-amwālin
  8. وَبَنِينَاور بیٹوں کےwabanīna
  9. وَجَعَلْنَـٰكُمْاور کردیا ہم نے تم کوwajaʿalnākum
  10. أَكْثَرَزیادہ کثیرakthara
  11. نَفِيرًانفری میںnafīran

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں