مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بنی اسرائیل، آیت 65

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ان عبادي ليس لك عليهم سلطان وكفى بربك وكيلا

جو میرے (مخلص) بندے ہیں ان پر تیرا کچھ زور نہیں۔ اور (اے پیغمبر) تمہارا پروردگار کارساز کافی ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 111 میں سے آیت 65
  • پارہ 15
  • صفحہ 288

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّبیشکinna
  2. عِبَادِىمیرے بندےʿibādī
  3. لَيْسَنہیں ہےlaysa
  4. لَكَتیرے لئےlaka
  5. عَلَيْهِمْان پرʿalayhim
  6. سُلْطَـٰنٌۭ ۚکوئی زورsul'ṭānun
  7. وَكَفَىٰاور کافی ہےwakafā
  8. بِرَبِّكَتیرا ربbirabbika
  9. وَكِيلًۭاکارسازwakīlan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں