تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یہ خدا کی کارسازی کا ایک نمونہ پیش کیا ہے ، جس میں ایک مشرک کو بھی اقرار کرنا پڑتا ہے کہ اس کے سوا کوئی کارساز نہیں۔ کہ ہیں عارضی زور کمزور سارے۔ یعنی روزی کو اکثر قرآن میں "فضل" فرمایا ہے۔ "فضل" کے معنی زیادہ کے ہیں۔ سو مسلمان کی بندگی ہے آخرت کے واسطے اور دنیا لبھاؤ میں ملتی ہے۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں