مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بنی اسرائیل، آیت 81

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وقل جاء الحق وزهق الباطل ان الباطل كان زهوقا

اور کہہ دو کہ حق آگیا اور باطل نابود ہوگیا۔ بےشک باطل نابود ہونے والا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 111 میں سے آیت 81
  • پارہ 15
  • صفحہ 290

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یہ عظیم الشان پیشگوئی مکہ میں کی گئ جہاں بظاہر کوئی سامان غلبہ حق کا نہ تھا۔ یعنی کہدو قرآن کریم مومنین کو بشارتیں سناتا ہوا اور باطل کو کچلتا ہوا آ پہنچا بس سمجھ لو کہ اب دین حق غالب ہوا اور کفر بھاگا۔ نہ صرف مکہ سے بلکہ سارے عرب سے ۔ حدیث میں ہے کہ نبی کریم ﷺ جب مکہ میں فاتحانہ داخل ہوئے اس وقت کعبہ کے گرد تین سو ساٹھ بت رکھے ہوئے تھے۔ آپ ایک چھڑی سے سب پر ضرب لگاتے اور فرماتے تھے ۔ جَاءَ الْحَقُّ وَزَھَقَ…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَقُلْاور کہہ دیجئےwaqul
  2. جَآءَآگیاjāa
  3. ٱلْحَقُّحقl-ḥaqu
  4. وَزَهَقَاور زائل ہوگیا/ ہٹ گیاwazahaqa
  5. ٱلْبَـٰطِلُ ۚباطلl-bāṭilu
  6. إِنَّبیشکinna
  7. ٱلْبَـٰطِلَباطلl-bāṭila
  8. كَانَہےkāna
  9. زَهُوقًۭازائل ہونے والاzahūqan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں