تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی جس طرح حق کے آنے سے باطل بھاگ جاتا ہے ۔ قرآن کی آیات سے جو بتدریج اترتی رہتی ہیں روحانی بیماریاں دور ہوتی ہیں دلوں سے عقائد باطلہ ، اخلاق ذمیمہ اور شکوک و شبہات کے روگ مٹ کر صحت باطنی حاصل ہوتی ہے بلکہ بسا اوقات اس کی مبارک تاثیر سے بدنی صحت بھی حاصل کی جاتی ہے جیسا کہ "روح المعانی" اور "زادالمعاد" وغیرہ میں اس کا فلسفہ اور تجربہ بیان کیا گیا ہے ۔بہرحال جو لوگ ایمان لائیں یعنی اس نسخہ شفا کو استعمال کریں گے ،…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں