تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی جہاں مجھے پہنچانا ہے (مثلاً مدینہ میں) نہایت آبرو اور خوبی و خوش اسلوبی سے پہنچا کہ حق کا بول بالا رہے۔ اور جہاں سے نکالنا یعنی علیحدہ کرنا ہو (مثلاً مکے سے ) تو وہ بھی آبرو اور خوبی و خوش اسلوبی سے ہو کہ دشمن ذلیل و خوار اور دوست ، شاداں و فرحاں ہوں ۔ اور بہر صورت سچائی کی فتح اور جھوٹ کا سر نیچا ہو۔ یعنی غلبہ اور تسلط عنایت فرما جس کے ساتھ تیری مدد و نصرت ہو ۔ تاکہ حق کا بول بالا رہے اور معاندین ذلیل و پست…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں