سورہ بنی اسرائیل، آیت 86
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
ولئن شئنا لنذهبن بالذي اوحينا اليك ثم لا تجد لك به علينا وكيلا
اور اگر ہم چاہیں تو جو (کتاب) ہم تمہاری طرف بھیجتے ہیں اسے (دلوں سے) محو کردیں۔ پھر تم اس کے لئے ہمارے مقابلے میں کسی کو مددگار نہ پاؤ
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 111 میں سے آیت 86
- پارہ 15
- صفحہ 290
لفظ بہ لفظ
- وَلَئِناور البتہ اگرwala-in
- شِئْنَاہم چاہتےshi'nā
- لَنَذْهَبَنَّالبتہ ہم ضرور لے جاتےlanadhhabanna
- بِٱلَّذِىٓاس چیز کوbi-alladhī
- أَوْحَيْنَآجو وحی کی ہم نےawḥaynā
- إِلَيْكَآپ کی طرفilayka
- ثُمَّپھرthumma
- لَانہlā
- تَجِدُتم پاتےtajidu
- لَكَاپنے لئےlaka
- بِهِۦساتھ اس کےbihi
- عَلَيْنَاہم پرʿalaynā
- وَكِيلًاکوئی کارسازwakīlan
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي