مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بنی اسرائیل، آیت 88

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قل لئن اجتمعت الانس والجن على ان ياتوا بمثل هذا القران لا ياتون بمثله ولو كان بعضهم لبعض ظهيرا

کہہ دو کہ اگر انسان اور جن اس بات پر مجتمع ہوں کہ اس قرآن جیسا بنا لائیں تو اس جیسا نہ لاسکیں گے اگرچہ وہ ایک دوسرے کو مددگار ہوں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 111 میں سے آیت 88
  • پارہ 15
  • صفحہ 291

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. قُلکہہ دیجئےqul
  2. لَّئِنِالبتہ اگرla-ini
  3. ٱجْتَمَعَتِجمع ہوجائیںij'tamaʿati
  4. ٱلْإِنسُانسانl-insu
  5. وَٱلْجِنُّاور جنwal-jinu
  6. عَلَىٰٓپرʿalā
  7. أَنکہan
  8. يَأْتُوا۟اس بات لے آئیںyatū
  9. بِمِثْلِمانندbimith'li
  10. هَـٰذَااسhādhā
  11. ٱلْقُرْءَانِقرآن کےl-qur'āni
  12. لَانہlā
  13. يَأْتُونَلاسکیں گےyatūna
  14. بِمِثْلِهِۦاس کی طرح کاbimith'lihi
  15. وَلَوْاور اگرچہwalaw
  16. كَانَہوںkāna
  17. بَعْضُهُمْان میں سے بعضbaʿḍuhum
  18. لِبَعْضٍۢبعض کے لئےlibaʿḍin
  19. ظَهِيرًۭامدد گارẓahīran

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں