مواد پر جائیں
Quran Maqasid

ظَهِير

قرآن میں ظهير

معنی: مدد گار

ظهير قرآن کی 5 سورتوں کی 6 آیات میں 6 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
6
آیات
6
سورتیں
5
مادّہ
ظ ه ر

ظَهِير

اسم · 6 بار

معنی: مدد گار · دوسرے تراجم: پیٹھ پھیرنے والا, مددگار, مددگار ہیں

قرآن میں صورتیں

  • ظَهِيرًا ×4
  • ظَهِيرٍ ×2

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الظهر الجارحة، وجمعه ظهور. قال عز وجل:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿وإن تظاهرا عليه﴾ [التحريم: 4] أي تعاونا. يقال: ظاهرته أي عاونته. قال تعالى: ﴿وأنزل الذين ظاهروهم﴾ [الأحزاب: 26] أي عاونوهم. وأصل ذلك من الظهر الذي هو الجارحة، لأن المعاون يساعد صاحبه بجوارحه وأقواها ظهره. ثم جعل عبارة عن كل معاونة وإن كانت بغير الظهر حتى باللسان. قوله: ﴿وكان الكافر على ربه ظهيرا﴾…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ظ ه ر پر مکمل اندراجات

ظهير والی آیات

6 میں سے آیات 1–6

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کہہ دو کہ اگر انسان اور جن اس بات پر مجتمع ہوں کہ اس قرآن جیسا بنا لائیں تو اس جیسا نہ لاسکیں گے اگرچہ وہ ایک دوسرے کو مددگار ہوں

    سورہ بنی اسرائیل، آیت 17:88
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور یہ لوگ خدا کو چھوڑ کر ایسی چیز کی پرستش کر تے ہیں جو نہ ان کو فائدہ پہنچا سکے اور نہ ضرر۔ اور کافر اپنے پروردگار کی مخالفت میں بڑا زور مارتا ہے

    سورہ فرقان، آیت 25:55
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کہنے لگے کہ اے پروردگار تو نے جو مجھ پر مہربانی فرمائی ہے میں (آئندہ) کبھی گنہگاروں کا مددگار نہ بنوں

    سورہ قصص، آیت 28:17
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور تمہیں اُمید نہ تھی کہ تم پر کتاب نازل کی جائے گی۔ مگر تمہارے پروردگار کی مہربانی سے (نازل ہوئی) تو تم ہرگز کافروں کے مددگار نہ ہونا

    سورہ قصص، آیت 28:86
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کہہ دو کہ جن کو تم خدا کے سوا (معبود) خیال کرتے ہو ان کو بلاؤ۔ وہ آسمانوں اور زمین میں ذرہ بھر چیز کے بھی مالک نہیں ہیں اور نہ ان میں ان کی شرکت ہے اور نہ ان میں سے کوئی خدا کا مددگار ہے

    سورہ سبا، آیت 34:22
  6. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اگر تم دونوں خدا کے آگے توبہ کرو (تو بہتر ہے کیونکہ) تمہارے دل کج ہوگئے ہیں۔ اور اگر پیغمبر (کی ایذا) پر باہم اعانت کرو گی تو خدا اور جبریل اور نیک کردار مسلمان ان کے حامی (اور دوستدار) ہیں۔ اور ان کے علاوہ (اور) فرشتے بھی مددگار ہیں

    سورہ تحریم، آیت 66:4