مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بنی اسرائیل، آیت 89

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولقد صرفنا للناس في هذا القران من كل مثل فابى اكثر الناس الا كفورا

اور ہم نے قرآن میں سب باتیں طرح طرح سے بیان کردی ہیں۔ مگر اکثر لوگوں نے انکار کرنے کے سوا قبول نہ کیا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 111 میں سے آیت 89
  • پارہ 15
  • صفحہ 291

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی ان کی خیر خواہی کے لئے عجیب و غریب مضامین بار بار مختلف پیرایوں میں قسم قسم کے عنوانوں سے بیان کئے جاتے ہیں ۔ لیکن اکثر احمقوں کو اس کی قدر نہیں۔ بجائے احسان ماننے کے ناشکری پر تلے ہوئے ہیں۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqad
  2. صَرَّفْنَاپھیر پھیر کر لائے ہم/ پھیر پھیر کر بیان کیں ہم نےṣarrafnā
  3. لِلنَّاسِلوگوں کے لئےlilnnāsi
  4. فِىمیںfī
  5. هَـٰذَااسhādhā
  6. ٱلْقُرْءَانِقرآنl-qur'āni
  7. مِنمیں سےmin
  8. كُلِّہر طرح کیkulli
  9. مَثَلٍۢمثالmathalin
  10. فَأَبَىٰٓتو نہ ماناfa-abā
  11. أَكْثَرُاکثرaktharu
  12. ٱلنَّاسِلوگوں نےl-nāsi
  13. إِلَّامگرillā
  14. كُفُورًۭاانکار کرناkufūran

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں