مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ کہف، آیت 103

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قل هل ننبئكم بالاخسرين اعمالا

کہہ دو کہ ہم تمہیں بتائیں جو عملوں کے لحاظ سے بڑے نقصان میں ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 110 میں سے آیت 103
  • پارہ 16
  • صفحہ 304

لفظ بہ لفظ

  1. قُلْکہہ دیجئےqul
  2. هَلْکیاhal
  3. نُنَبِّئُكُمہم بتائیں تم کوnunabbi-ukum
  4. بِٱلْأَخْسَرِينَسب سے زیادہ خسارے والے۔ سب سے زیادہ ظالم لوگbil-akhsarīna
  5. أَعْمَـٰلًااعمال میں۔ اعمال کے اعتبار سےaʿmālan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں