مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ کہف، آیت 102

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

افحسب الذين كفروا ان يتخذوا عبادي من دوني اولياء انا اعتدنا جهنم للكافرين نزلا

کیا کافر یہ خیال کرتے ہیں کہ وہ ہمارے بندوں کو ہمارے سوا (اپنا) کارساز بنائیں گے (تو ہم خفا نہیں ہوں گے) ہم نے (ایسے) کافروں کے لئے جہنم کی (مہمانی) تیار کر رکھی ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 110 میں سے آیت 102
  • پارہ 16
  • صفحہ 304

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی کیا منکرین یہ گمان کرتے ہیں کہ میرے خاص بندوں (مسیحؑ ، عزیرؑ ، روح القدس ، فرشتوں) کی پرستش کر کے اپنی حمایت میں کھڑا کر لیں گے۔ کَلَّا ؕ سَیَکۡفُرُوۡنَ بِعِبَادَتِہِمۡ وَ یَکُوۡنُوۡنَ عَلَیۡہِمۡ ضِدًّا (مریم۔۸۲) (ہر گز نہیں! وہ خود تمہاری حرکات سے بیزاری کا اظہار فرمائیں گے اور تمہارے مقابل مدعی بن کر کھڑے ہوں گے)۔ یعنی اس دھوکہ میں مت رہنا! وہاں تم کو کوئی نہیں پوچھے گا۔ ہاں ہم تمہاری مہمانی کریں گے۔ دوزخ کی…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. أَفَحَسِبَکیا بھلا گمان رکھتے ہیںafaḥasiba
  2. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  3. كَفَرُوٓا۟جنہوں نے کفر کیاkafarū
  4. أَنکہan
  5. يَتَّخِذُوا۟وہ بنالیں گےyattakhidhū
  6. عِبَادِىمیرے بندوں کوʿibādī
  7. مِنmin
  8. دُونِىٓمیرے سواdūnī
  9. أَوْلِيَآءَ ۚدوست مددگارawliyāa
  10. إِنَّآبیشک ہم نےinnā
  11. أَعْتَدْنَاتیار کی ہم نےaʿtadnā
  12. جَهَنَّمَجہنمjahannama
  13. لِلْكَـٰفِرِينَکافروں کے لیےlil'kāfirīna
  14. نُزُلًۭابطور مہمان کےnuzulan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں