مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ کہف آیت 62 پر تفسیر عثمانی

تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

فَلَمَّا جَاوَزَا قَالَ لِفَتَىٰهُ ءَاتِنَا غَدَآءَنَا لَقَدْ لَقِينَا مِن سَفَرِنَا هَـٰذَا نَصَبًا ﴿٦٢﴾
آیت، اس کے الفاظ اور ترجمہ

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

مچھلی کا گم ہونا

حضرت موسٰیؑ پہلے نہیں تھکے ۔ جب مطلب چھوٹ رہا تھا اس وقت چلنے سے تکان محسوس کیا۔