مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ کہف، آیت 65

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فوجدا عبدا من عبادنا اتيناه رحمة من عندنا وعلمناه من لدنا علما

(وہاں) انہوں نے ہمارے بندوں میں سے ایک بندہ دیکھا جس کو ہم نے اپنے ہاں سے رحمت (یعنی نبوت یا نعمت ولایت) دی تھی اور اپنے پاس سے علم بخشا تھا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 110 میں سے آیت 65
  • پارہ 15
  • صفحہ 301

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

وہ بندہ حضرت خضرؑ تھے ۔ جن کو حق تعالیٰ نے رحمت خصوصی سے نوازا اور اسرار کونیہ کے علم سے حصہ وافر عطا فرمایا تھا اس میں اختلاف ہے کہ حضرت خضرؑ کو رسول مانا جائے یا نبی یا محض ولی کے درجہ میں رکھا جائے۔ ایسے مباحث کا فیصلہ یہاں نہیں ہو سکتا۔ تاہم احقر کا رجحان اسی طرف ہے کہ ان کو نبی تسلیم کیا جائے اور جیسا کہ بعض محققین کا خیال ہے جو انبیاء جدید شریعت لے کر نہیں آتے ان کو بھی اتنا تصرف و اختیار عطا ہوتا ہے کہ مصالح…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. فَوَجَدَاتو دونوں نے پایاfawajadā
  2. عَبْدًۭاایک بندے کوʿabdan
  3. مِّنْمیں سےmin
  4. عِبَادِنَآہمارے بندوںʿibādinā
  5. ءَاتَيْنَـٰهُدی تھی ہم نے اس کوātaynāhu
  6. رَحْمَةًۭرحمتraḥmatan
  7. مِّنْسےmin
  8. عِندِنَااپنے پاس (سے)ʿindinā
  9. وَعَلَّمْنَـٰهُاور سکھایا تھا ہم نے اس کوwaʿallamnāhu
  10. مِنmin
  11. لَّدُنَّااپنے پاس سےladunnā
  12. عِلْمًۭاعلمʿil'man

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں