مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ کہف، آیت 72

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قال الم اقل انك لن تستطيع معي صبرا

(خضر نے) کہا۔ کیا میں نے نہیں کہا تھا کہ تم میرے ساتھ صبر نہ کرسکو گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 110 میں سے آیت 72
  • پارہ 15
  • صفحہ 301

لفظ بہ لفظ

  1. قَالَاس نے کہاqāla
  2. أَلَمْکیا میں نےalam
  3. أَقُلْکہا نہ تھاaqul
  4. إِنَّكَبیشک توinnaka
  5. لَنہرگز نہlan
  6. تَسْتَطِيعَتو استطاعت رکھے گاtastaṭīʿa
  7. مَعِىَمیرے ساتھmaʿiya
  8. صَبْرًۭاصبر کیṣabran

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں