تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی آخرت میں بھلائی ملے گی اور دنیا میں ہم اس پر سختی نہ کریں گے بلکہ اپنے کام کے لئے جب کوئی بات اس سےکہیں گے ، سہولت اور نرمی کی کہیں گے ۔ فی الحقیقت جو بادشاہ عادل ہو اس کی یہ ہی راہ ہوتی ہے۔ بروں کو سزا دے اور بھلوں سے نرمی کرے ۔ ذوالقرنین نے یہ ہی چال اختیار کی۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں