تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی مغربی سفر سے فارغ ہو کر مشرقی سفر کا سامان درست کرنے لگا۔ قرآن و حدیث میں یہ تصریح نہیں کہ ذوالقرنین کے یہ سب سفر فتوحات اور ملک گیری کے لئے تھے ممکن ہے محض سیرو سیاحت کے طور پر ہوں ، اثنائے سفر میں ان اقوام پر بھی گزر ہوا ہو جو اس کے زیر حکومت آ چکی تھی اور بعض اقوام نے ایک طاقتور بادشاہ سمجھ کر ظالموں کے مقابلہ میں فریاد کی ہو۔ جس کا ذوالقرنین نے اپنی غیر معمولی قوت سے سد باب کر دیا۔ جیسا کہ آگے "یاجوج ماجوج"…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں