سورہ کہف، آیت 87
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
قال اما من ظلم فسوف نعذبه ثم يرد الى ربه فيعذبه عذابا نكرا
ذوالقرنین نے کہا کہ جو (کفر وبدکرداری سے) ظلم کرے گا اسے ہم عذاب دیں گے۔ پھر (جب) وہ اپنے پروردگار کی طرف لوٹایا جائے گا تو وہ بھی اسے بُرا عذاب دے گا
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 110 میں سے آیت 87
- پارہ 16
- صفحہ 303
لفظ بہ لفظ
- قَالَاس نے کہاqāla
- أَمَّارہا وہammā
- مَنجوman
- ظَلَمَظلم کرتا ہےẓalama
- فَسَوْفَتو عنقریبfasawfa
- نُعَذِّبُهُۥہم عذاب دیں گے اس کوnuʿadhibuhu
- ثُمَّپھرthumma
- يُرَدُّوہ لوٹایاجائے گاyuraddu
- إِلَىٰطرفilā
- رَبِّهِۦاپنے رب کی (طرف)rabbihi
- فَيُعَذِّبُهُۥتو وہ عذاب دے گا اس کوfayuʿadhibuhu
- عَذَابًۭاعذابʿadhāban
- نُّكْرًۭاسختnuk'ran
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي