مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ کہف، آیت 90

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

حتى اذا بلغ مطلع الشمس وجدها تطلع على قوم لم نجعل لهم من دونها سترا

یہاں تک کہ سورج کے طلوع ہونے کے مقام پر پہنچا تو دیکھا کہ وہ ایسے لوگوں پر طلوع کرتا ہے جن کے لئے ہم نے سورج کے اس طرف کوئی اوٹ نہیں بنائی تھی

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 110 میں سے آیت 90
  • پارہ 16
  • صفحہ 303

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی انتہائے مشرق میں ایک ایسی قوم دیکھی جن کو آفتاب کی شعاعیں بے روک ٹوک پہنچتی تھیں یہ لوگ وحشی جانگلو ہوں گے ۔ گھر بنانے اور چھت ڈالنے کا ان میں دستور نہ ہو گا۔ جیسے اب بھی بہت سے خانہ بدوش وحشی اقوام میں رواج نہیں ہے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. حَتَّىٰٓیہاں تک کہḥattā
  2. إِذَاجبidhā
  3. بَلَغَوہ پہنچاbalagha
  4. مَطْلِعَطلوع ہونے کی جگہmaṭliʿa
  5. ٱلشَّمْسِسورج کےl-shamsi
  6. وَجَدَهَاپایا اس کوwajadahā
  7. تَطْلُعُکہ طلوع ہو رہا ہےtaṭluʿu
  8. عَلَىٰپرʿalā
  9. قَوْمٍۢایک قوم (پر)qawmin
  10. لَّمْنہیںlam
  11. نَجْعَلبنایا ہم نےnajʿal
  12. لَّهُمان کے لیےlahum
  13. مِّنکےmin
  14. دُونِهَااس کے ادھرdūnihā
  15. سِتْرًۭاکوئی پردہ۔ اوٹsit'ran

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں