مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ کہف، آیت 95

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قال ما مكني فيه ربي خير فاعينوني بقوة اجعل بينكم وبينهم ردما

ذوالقرنین نے کہا کہ خرچ کا جو مقدور خدا نے مجھے بخشا ہے وہ بہت اچھا ہے۔ تم مجھے قوت (بازو) سے مدد دو۔ میں تمہارے اور ان کے درمیان ایک مضبوط اوٹ بنا دوں گا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 110 میں سے آیت 95
  • پارہ 16
  • صفحہ 303

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. قَالَاس نے کہاqāla
  2. مَاجوmā
  3. مَكَّنِّىقدرت دی ہے مجھ کوmakkannī
  4. فِيهِاس میںfīhi
  5. رَبِّىمیرے رب نےrabbī
  6. خَيْرٌۭبہتر ہےkhayrun
  7. فَأَعِينُونِىپس تم سب مدد کرو میریfa-aʿīnūnī
  8. بِقُوَّةٍساتھ قوت کےbiquwwatin
  9. أَجْعَلْمیں بناؤںajʿal
  10. بَيْنَكُمْتمہارے درمیانbaynakum
  11. وَبَيْنَهُمْاور ان کے درمیانwabaynahum
  12. رَدْمًاایک مضبوط دیوارradman

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں