سورہ کہف، آیت 99
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
وتركنا بعضهم يومئذ يموج في بعض ونفخ في الصور فجمعناهم جمعا
(اس روز) ہم ان کو چھوڑ دیں گے کہ (روئے زمین پر پھیل کر) ایک دوسرے میں گھس جائیں گے اور صور پھونکا جائے گا تو ہم سب کو جمع کرلیں گے
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 110 میں سے آیت 99
- پارہ 16
- صفحہ 304
لفظ بہ لفظ
- ۞ وَتَرَكْنَااور ہم چھوڑ دیں گےwataraknā
- بَعْضَهُمْان میں سے بعض کوbaʿḍahum
- يَوْمَئِذٍۢاس دنyawma-idhin
- يَمُوجُمل جل جائیں گے۔ لہریں ماریں گےyamūju
- فِىمیںfī
- بَعْضٍۢ ۖبعضbaʿḍin
- وَنُفِخَاور پھونک ماری جائے گیwanufikha
- فِىمیںfī
- ٱلصُّورِصور (میں)l-ṣūri
- فَجَمَعْنَـٰهُمْتو ہم جمع کرلیں گے ان کوfajamaʿnāhum
- جَمْعًۭاجمع کرناjamʿan
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي