مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ کہف، آیت 100

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وعرضنا جهنم يومئذ للكافرين عرضا

اور اُس روز جہنم کو کافروں کے سامنے لائیں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 110 میں سے آیت 100
  • پارہ 16
  • صفحہ 304

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی یاجوج ماجوج سمندر کی موجوں کی طرح بیشمار تعداد میں ٹھاٹھیں مارتے ہوئے نکلیں گے ۔ یا یہ مطلب ہے کہ شدت ہول و اضطراب سے ساری مخلوق رل گڈھ ہو جائے گی۔ جن و انس ایک دوسرے میں گھسنے لگیں گے پھر قیامت کا بگل ہو گا یعنی صور پھونکا جائے گا اس کے بعد سب خدا کے سامنے میدان حشر میں اکٹھے کئے جائیں گے اور دوزخ کافروں کی آنکھوں کے سامنے ہوگا ۔ شاید کافروں کی تخصیص اس لئے کہ کہ اصل میں دوزخ ان ہی کے لئے تیار کیا گیا ہے اور…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَعَرَضْنَااور ہم پیش کریں گےwaʿaraḍnā
  2. جَهَنَّمَجہنم کوjahannama
  3. يَوْمَئِذٍۢاس دنyawma-idhin
  4. لِّلْكَـٰفِرِينَکافروں کے لیےlil'kāfirīna
  5. عَرْضًاپیش کرناʿarḍan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں