تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
اللہ جو بندہ پر سلام بھیجے محض تشریف و عزت افزائی کے لئے ہے جس کے معنی یہ ہیں کہ اس پر کچھ گرفت نہیں یہاں یَوۡمَ وُلِدَ وَ یَوۡمَ یَمُوۡتُ وَ یَوۡمَ یُبۡعَثُ حَیًّا سے غرض تعمیم اوقات و احوال ہے۔ یعنی ولادت سے لیکر موت تک اور موت سے قیامت تک کسی وقت اس پر خوردہ گیری نہیں ۔ خدا کی پکڑ سے ہمیشہ مامون و مصئون ہے۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں