مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مریم، آیت 16

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

واذكر في الكتاب مريم اذ انتبذت من اهلها مكانا شرقيا

اور کتاب (قرآن) میں مریم کا بھی مذکور کرو، جب وہ اپنے لوگوں سے الگ ہو کر مشرق کی طرف چلی گئیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 98 میں سے آیت 16
  • پارہ 16
  • صفحہ 306

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی غسل حیض کرنے کو یہ ہی پہلا حیض تھا۔ تیرہ برس کی عمر تھی یا پندرہ برس کی ۔ شرم کے مارے مجمع سے الگ ہو کر ایک مکان میں چلی گئیں جو "بیت المقدس" سے مشرق کی طرف تھا۔ اس لئے نصاریٰ نے مشرق کو اپنا قبلہ بنا لیا۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱذْكُرْاور ذکر کروwa-udh'kur
  2. فِىمیںfī
  3. ٱلْكِتَـٰبِکتاب (میں)l-kitābi
  4. مَرْيَمَمریم کاmaryama
  5. إِذِجبidhi
  6. ٱنتَبَذَتْوہ تنہا ہوگئیintabadhat
  7. مِنْسےmin
  8. أَهْلِهَااپنے گھروالوں (سے)ahlihā
  9. مَكَانًۭاایک جگہ پرmakānan
  10. شَرْقِيًّۭامشرق کی جانبsharqiyyan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں