تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
مریم کے دل میں خدا نے یقین ڈال دیا کہ بیشک یہ فرشتہ ہے ، مگر تعجب ہوا کہ جس عورت کا شوہر نہیں جو اس کو حلال طریقہ سےچھو سکتا ، اور بدکار بھی نہیں کہ حرام طریقہ سے بچہ حاصل کر لے ، اس کو بحالت راہنہ پاکیزہ اولاد کیونکر مل جائے گی ، جیسا کہ حضرت زکریاؑ نے اس سے کم عجیب بشارت پر سوال کیا تھا۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں