تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
بتوں کو پوجنا شیطان کےاغواء سے ہوتا ہے اور شیطان اس حرکت کو دیکھ کر بہت خوش ہوتا ہے۔ اس لحاظ سے بتوں کی پرستش گویا شیطان کی پرستش ہوئی۔ اور نافرمان کی پرستش رحمٰن کی انتہائی نافرمانی ہے۔ شاید لفظ "عصٰی" میں ادھر بھی توجہ دلائی ہو کہ شیطان کی پہلی نافرمانی کا اظہار اس وقت ہوا تھا جب تمہارے باپ آدم کے سامنے سر بسجود ہونے کا حکم دیا گیا ، لہذا اولاد آدم کے لئے ڈوب مرنے کا مقام ے کہ رحمٰن کو چھوڑ کر اپنے اس قدیم ازلی…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں