مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مریم آیت 57 پر تفسیر عثمانی

تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

وَرَفَعْنَـٰهُ مَكَانًا عَلِيًّا ﴿٥٧﴾
آیت، اس کے الفاظ اور ترجمہ

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

حضرت ادریس علیہ السلام کا مقام رفعت

یعنی قرب و عرفان کے بہت بلند مقام اور اونچی جگہ پر پہنچایا ۔ بعض کہتے ہیں کہ حضرت مسیحؑ کی طرح وہ بھی زندہ آسمان پر اٹھائے گئے۔ اور اب تک زندہ ہیں۔ بعض کا خیال ہے کہ آسمان پر لے جا کر روح قبض کی گئ۔ انکے متعلق بہت سی اسرائیلیات مفسرین نے نقل کی ہیں ۔ ابن کثیرؒ نے ان پر تنقید کی ہے ۔ واللہ اعلم۔