مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مریم، آیت 57

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ورفعناه مكانا عليا

اور ہم نے ان کو اونچی جگہ اُٹھا لیا تھا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 98 میں سے آیت 57
  • پارہ 16
  • صفحہ 309

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی قرب و عرفان کے بہت بلند مقام اور اونچی جگہ پر پہنچایا ۔ بعض کہتے ہیں کہ حضرت مسیحؑ کی طرح وہ بھی زندہ آسمان پر اٹھائے گئے۔ اور اب تک زندہ ہیں۔ بعض کا خیال ہے کہ آسمان پر لے جا کر روح قبض کی گئ۔ انکے متعلق بہت سی اسرائیلیات مفسرین نے نقل کی ہیں ۔ ابن کثیرؒ نے ان پر تنقید کی ہے ۔ واللہ اعلم۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَرَفَعْنَـٰهُاور بلند کیا ہم نے اس کوwarafaʿnāhu
  2. مَكَانًاجگہ پر۔ مقام پرmakānan
  3. عَلِيًّابلند (جگہ پر۔ مقام پر)ʿaliyyan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں