تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی کفار قرآن کی آیتیں سن کر جن میں ان کا برا انجام بتلایا گیا ہے ہنستے ہیں اور بطور استہزاء و تفاخر غریب مسلمانوں سے کہتے ہیں کہ تمہارے زعم کے موافق آخرت میں جو کچھ پیش آئے گا دونوں فریق کی موجودہ حالت اور دنیوی پوزیشن پر منطبق نہیں ہوتا ۔ کیا آج ہمارے مکانات ، فرنیچر اور بودوباش کے سامان تم سے بہتر نہیں اور ہماری مجلس (یا سوسائٹی) تمہاری سوسائٹی سے معزز نہیں ۔ یقینًا ہم جو تمہارے نزدیک باطل پر ہیں ، تم اہل حق سے…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں