مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مریم، آیت 85

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

يوم نحشر المتقين الى الرحمن وفدا

جس روز ہم پرہیزگاروں کو خدا کے سامنے (بطور) مہمان جمع کریں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 98 میں سے آیت 85
  • پارہ 16
  • صفحہ 311

لفظ بہ لفظ

  1. يَوْمَجس دنyawma
  2. نَحْشُرُہم اکٹھا کریں گےnaḥshuru
  3. ٱلْمُتَّقِينَمتقی لوگوں کوl-mutaqīna
  4. إِلَىطرفilā
  5. ٱلرَّحْمَـٰنِرحمن کےl-raḥmāni
  6. وَفْدًۭامہمان بنا کرwafdan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں