مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مریم، آیت 84

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فلا تعجل عليهم انما نعد لهم عدا

تو تم ان پر (عذاب کے لئے) جلدی نہ کرو۔ اور ہم تو ان کے لئے (دن) شمار کر رہے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 98 میں سے آیت 84
  • پارہ 16
  • صفحہ 311

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی شیطان انہی بدبختوں کو گمراہی کا بڑھاوا دیتا اور انگلیوں پر نچاتا رہتا ہے۔ جنہوں نے خود کفر و انکار کا شیوہ اختیار کر لیا ۔ اگر ایسے اشقیاء شیطان کی تحریص و اغواء سے گمراہی میں لنبے جائیں تو جانے دیجئے ، آپ ان کی سزا دی میں جلدی نہ کریں ۔ اللہ تعالیٰ نے ان کی باگ ڈھیلی چھوڑ رکھی ہے ، تا ان کی زندگی کے گنے ہوئے دن پورے ہو جائیں ۔ ان کی ایک ایک سانس ، ایک ایک لمحہ اور ایک ایک عمل ہمارے یہاں گنا جا رہا ہے۔ ادنیٰ سے…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. فَلَاتو نہfalā
  2. تَعْجَلْجلدی کیجئےtaʿjal
  3. عَلَيْهِمْ ۖان پرʿalayhim
  4. إِنَّمَابیشک ہمinnamā
  5. نَعُدُّہم گن رہے ہیںnaʿuddu
  6. لَهُمْان کے لیےlahum
  7. عَدًّۭاگنناʿaddan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں