مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مریم، آیت 90

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

تكاد السماوات يتفطرن منه وتنشق الارض وتخر الجبال هدا

قریب ہے کہ اس (افتراء) سے آسمان پھٹ پڑیں اور زمین شق ہوجائے اور پہاڑ پارہ پارہ ہو کر گر پڑیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 98 میں سے آیت 90
  • پارہ 16
  • صفحہ 311

لفظ بہ لفظ

  1. تَكَادُقریب ہے کہtakādu
  2. ٱلسَّمَـٰوَٰتُآسمانl-samāwātu
  3. يَتَفَطَّرْنَپھٹ پڑیںyatafaṭṭarna
  4. مِنْهُاس سےmin'hu
  5. وَتَنشَقُّاور شق ہوجائےwatanshaqqu
  6. ٱلْأَرْضُزمینl-arḍu
  7. وَتَخِرُّاور گرپڑیںwatakhirru
  8. ٱلْجِبَالُپہاڑl-jibālu
  9. هَدًّاٹوٹ کر۔ بھربھرے ہو کرhaddan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں