تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی ان کو اپنی محبت دے گا ، یا خود ان سے محبت کرے گا، یا خلق کے دل میں ان کی محبت ڈالے گا احادیث میں ہے کہ جب حق تعالیٰ کسی بندہ کو محبوب رکھتا ہے تو اول جبریل کو آگاہ کرتا ہے کہ میں فلاں بندہ سےمحبت کرتا ہوں تو بھی کر ، وہ آسمانوں میں اس کا اعلان کرتے ہیں ۔ آسمانوں سے اترتی ہوئی اس کی محبت زمین پر پہنچ جاتی ہے اور زمین والوں میں اس بندہ کو حسن قبول حاصل ہوتا ہے ۔ یعنی بے تعلق لوگ جن کا کوئی خاص نفع و ضرر اس کی ذات…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں