مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مریم، آیت 97

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فانما يسرناه بلسانك لتبشر به المتقين وتنذر به قوما لدا

(اے پیغمبر) ہم نے یہ (قرآن) تمہاری زبان میں آسان (نازل) کیا ہے تاکہ تم اس سے پرہیزگاروں کو خوشخبری پہنچا دو اور جھگڑالوؤں کو ڈر سنا دو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 98 میں سے آیت 97
  • پارہ 16
  • صفحہ 312

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. فَإِنَّمَاتو بیشکfa-innamā
  2. يَسَّرْنَـٰهُآسان کردیا ہم نے اس کوyassarnāhu
  3. بِلِسَانِكَساتھ تیری زبان کےbilisānika
  4. لِتُبَشِّرَتاکہ تو خوش خبری دےlitubashira
  5. بِهِساتھ اس کےbihi
  6. ٱلْمُتَّقِينَمتقی لوگوں کوl-mutaqīna
  7. وَتُنذِرَاور تو ڈرائےwatundhira
  8. بِهِۦساتھ اس کےbihi
  9. قَوْمًۭاقوم کوqawman
  10. لُّدًّۭاجھگڑالوluddan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں