مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 10

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

في قلوبهم مرض فزادهم الله مرضا ولهم عذاب اليم بما كانوا يكذبون

ان کے دلوں میں (کفر کا) مرض تھا۔ خدا نے ان کا مرض اور زیادہ کر دیا اور ان کے جھوٹ بولنے کے سبب ان کو دکھ دینے والا عذاب ہوگا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 10
  • پارہ 1
  • صفحہ 3

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی ان کے دلوں میں نفاق اور دین اسلام سے نفرت اور مسلمانوں سے حسد اور عناد، یہ مرض پہلے سے موجود تھے اب نزول قرآن اور ظہور شوکت اسلام اور ترقی و نصرت اہل اسلام کو دیکھ دیکھ کر اُن کی وہ بیماری اور بڑھ گئ۔ اس جھوٹ کہنے سے اسلام کا جھوٹا دعویٰ اٰمَنَّا بِاللّٰہِ وَ بِالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ مراد ہے جو اوپر گذر چکا ۔ یعنی عذاب الیم حقیقت میں اُنکے نفاق کی سزا ہے نہ مطلق جھوٹ بولنے کی ۔ حضرت شاہ صاحبؒ کو اسی باریک فرق پر…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. فِىمیںfī
  2. قُلُوبِهِمان کے دلوںqulūbihim
  3. مَّرَضٌۭبیماری ہےmaraḍun
  4. فَزَادَهُمُپس زیادہ کیا ان کو / بڑھایا ان کوfazādahumu
  5. ٱللَّهُاللہ نےl-lahu
  6. مَرَضًۭا ۖبیماری میںmaraḍan
  7. وَلَهُمْاور ان کے لئےwalahum
  8. عَذَابٌعذاب ہےʿadhābun
  9. أَلِيمٌۢدرد ناک / المناکalīmun
  10. بِمَابوجہ اس کے جوbimā
  11. كَانُوا۟تھے وہkānū
  12. يَكْذِبُونَجھوٹ بولتےyakdhibūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں