مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 107

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

الم تعلم ان الله له ملك السماوات والارض وما لكم من دون الله من ولي ولا نصير

تمہیں معلوم نہیں کہ آسمانوں اور زمین کی بادشاہت خدا ہی کی ہے، اور خدا کے سوا تمہارا کوئی دوست اور مدد گار نہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 107
  • پارہ 1
  • صفحہ 17

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی ادھر تو اللہ کی قدرت و ملکیت سب پر شامل ادھر اس کے اپنے بندوں پر اعلیٰ درجے کی عنایت ۔ تو اب مصالح اور منافع بندوں کی اطلاع اور ان پر قدرت کس کو ہو سکتی ہے اور اس کے برابر بندوں کی خیرخواہی کون کر سکتا ہے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. أَلَمْکیاalam
  2. تَعْلَمْنہیں تم جانتےtaʿlam
  3. أَنَّبیشکanna
  4. ٱللَّهَاللہl-laha
  5. لَهُۥاس کے لئے ہےlahu
  6. مُلْكُبادشاہتmul'ku
  7. ٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں کیl-samāwāti
  8. وَٱلْأَرْضِ ۗاور زمین کیwal-arḍi
  9. وَمَااور نہیںwamā
  10. لَكُمتمہارے لئےlakum
  11. مِّنسےmin
  12. دُونِسوائےdūni
  13. ٱللَّهِاللہ کےl-lahi
  14. مِنکوئیmin
  15. وَلِىٍّۢدوستwaliyyin
  16. وَلَااور ناwalā
  17. نَصِيرٍکوئی مددگارnaṣīrin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں