مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 131

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٣١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

اذ قال له ربه اسلم قال اسلمت لرب العالمين

جب ان سے ان کے پروردگار نے فرمایا کہ اسلام لے آؤ تو انہوں نے عرض کی کہ میں رب العالمین کے آگے سر اطاعت خم کرتا ہوں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 131
  • پارہ 1
  • صفحہ 20

لفظ بہ لفظ

  1. إِذْجبidh
  2. قَالَکہاqāla
  3. لَهُۥاس کوlahu
  4. رَبُّهُۥٓاس کے رب نےrabbuhu
  5. أَسْلِمْ ۖفرماں بردار ہوجا / جھک جاaslim
  6. قَالَاس نے کہاqāla
  7. أَسْلَمْتُمیں فرماں بردار ہوگیا / میں جھک گیاaslamtu
  8. لِرَبِّرب کے لئےlirabbi
  9. ٱلْعَـٰلَمِينَالعالمینl-ʿālamīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں