مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 130

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٣٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ومن يرغب عن ملة ابراهيم الا من سفه نفسه ولقد اصطفيناه في الدنيا وانه في الاخرة لمن الصالحين

اور ابراہیم کے دین سے کون رو گردانی کر سکتا ہے، بجز اس کے جو نہایت نادان ہو۔ ہم نے ان کو دنیا میں بھی منتخب کیا تھا اور آخرت میں بھی وہ (زمرہٴ) صلحا میں سے ہوں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 130
  • پارہ 1
  • صفحہ 20

لفظ بہ لفظ

  1. وَمَناور کون ہے جوwaman
  2. يَرْغَبُمنہ موڑےyarghabu
  3. عَنسےʿan
  4. مِّلَّةِطریقےmillati
  5. إِبْرَٰهِـۧمَابراہیم کےib'rāhīma
  6. إِلَّامگرillā
  7. مَنجو جس سےman
  8. سَفِهَناقص ثابت کیا / بیوقوف بنایاsafiha
  9. نَفْسَهُۥ ۚاپنے آپ کوnafsahu
  10. وَلَقَدِاورالبتہ تحقیقwalaqadi
  11. ٱصْطَفَيْنَـٰهُچن لیا تھا ہم نے اس کوiṣ'ṭafaynāhu
  12. فِىمیںfī
  13. ٱلدُّنْيَا ۖدنیاl-dun'yā
  14. وَإِنَّهُۥاور بیشک وہwa-innahu
  15. فِىمیںfī
  16. ٱلْـَٔاخِرَةِآخرتl-ākhirati
  17. لَمِنَضرور ان میں سے ہوگا جو نیک ہیںlamina
  18. ٱلصَّـٰلِحِينَضرور ان میں سے ہوگا جو نیک ہیںl-ṣāliḥīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں