مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 141

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٤١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

تلك امة قد خلت لها ما كسبت ولكم ما كسبتم ولا تسالون عما كانوا يعملون

یہ جماعت گزر چکی۔ ان کو وہ (ملے گا) جو انہوں نے کیا، اور تم کو وہ جو تم نے کیا۔ اور جو عمل وہ کرتے تھے، اس کی پرسش تم سے نہیں ہوگی

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 141
  • پارہ 1
  • صفحہ 21

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یہی آیت عنقریب گذر چکی ہے مگر چونکہ اہل کتاب کے دل میں اپنی بزرگ زادگی کی وجہ سے خوب جم رہا تھا کہ ہمارے اعمال کیسے ہی برے ہوں بالآخر ہمارے باپ دادا ہم کو ضرور بخشوائیں گے ۔ اس لئے اس بیہودہ خیال کے روکنے کے لئے تاکیداً اس آیت کو مکرر بیان فرمایا یا یوں کہو کہ پہلی آیت میں اہل کتاب کو خطاب تھا اور اس آیت میں آپ کی امت کو ہے کہ اس بیہودہ خیال میں ان کا اتباع نہ کریں کیونکہ ایسی توقع اپنے بزرگوں سے ہر کسی کے دل میں آ…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. تِلْكَیہtil'ka
  2. أُمَّةٌۭامت تھیummatun
  3. قَدْتحقیقqad
  4. خَلَتْ ۖگزر چکیkhalat
  5. لَهَااس کے لئےlahā
  6. مَاجوmā
  7. كَسَبَتْکمایا اس نےkasabat
  8. وَلَكُماور تمہارے لئےwalakum
  9. مَّاجوmā
  10. كَسَبْتُمْ ۖکمایا تم نےkasabtum
  11. وَلَااور نہwalā
  12. تُسْـَٔلُونَتم سوال کئے جاؤ گےtus'alūna
  13. عَمَّااس کے بارے میں جوʿammā
  14. كَانُوا۟تھے وہkānū
  15. يَعْمَلُونَوہ عمل کرتےyaʿmalūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں